World News

0 comments
we share here world news , stories , in Hindi, English , Urdu, and Arabic .
World news or international news or even foreign coverage is the news media jargon for news from abroad, about a country or a global subject. you can read here easily world news regarding world politics , economies , world education Universities ,world  poverty , development , world current situation news , world sports, Entertainment , world religion , culture etc.
please keep visiting to gain knowledge about world news . Thanks 






_________________________________________________________________________________


 آئی این ایکس میڈیا کیس کیا ہے جس میں سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم پھنسے ہیں؟

یہ آئی این ایکس میڈیا کا کیا معاملہ ہے جس میں سابق وزیر خزانہ شری پی چدمبرم کو گرفتار کیا گیا ہے آیئے ہم بتاتے ہیں۔

اندرانی مکھرجی اور پیٹر مکھرجی نے 2006 میں INX Media کے نام سے ایک کمپنی کھولی۔

اب اس میڈیا ہاؤس چلانے کے لئے فنڈز کی ضرورت تھی تاکہ یہ اچھے سے چل سکے۔

اس کے لئے دونوں فیصلہ کرتے ہیں کہ ہم غیر ملکی کمپنیوں / اداروں سے پیسہ لگانے کو کہیں گے۔
جب کوئی غیر ملکی کمپنی براہ راست کسی ہندوستانی کمپنی میں سرمایہ کاری کرتی ہے تو اسے (FDI) کہا جاتا ہے۔

حکومت نے اس ایف ڈی آئی کے بہتر کام اور تشہیر کے لئے ایک ادارہ تشکیل دیا ہے۔  جسے ایف آئ پی بی Foreign Investment Promotion Board (غیر ملکی سرمایہ کاری پروموشن بورڈ) کہا جاتا ہے۔ ایف آئی پی بی وزارت خزانہ کے ماتحت ہے اور اس وقت وزیر خزانہ پی چدمبرم تھے .

2007 میں ، انہیں (FIPB سے اجازت مل جاتی ہے۔ اس اجازت میں ، 2 چیزیں بنیادی طور پر کہی گئیں۔

1.   آئی این ایکس میڈیا (INX Media) کو چار کروڑ ۶۲ لاکھ  سے زیادہ کی سرمایہ کاری کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
2.    یہ (Downstream investment) نہیں کریں گے۔ Downstream investment  کا مطلب ہے کہ (FDI) کو این ایکس میڈیا حاصل کر رہا ہے تو صرف وہ ہی اسے استعمال کریں گے اور آئی این ایکس میڈیا اس رقم کو کسی دوسری کمپنی میں نہیں لگائے گا۔
اب معاملہ یہاں سے بگڑتا  ہے یہاں سے گڑبڑ شروع ہوتی ہے ۔ اندرانی مکھرجی اور پیٹر مکھرجی 2 بڑی غلطیاں کر بیٹھتے ہیں۔ وہ اس طرح ہیں۔

1.   مکھرجی جوڑے نے 4.62 کروڑ کی حد کو عبورکر دیا ۔ در حقیقت غیر ملکی کمپنیوں سے 305 کروڑ روپئے اکٹھے کیے جاتے ہیں۔ یہ کس طرح کی رقم تھی؟ کوئی نہیں جانتا ہے کہ کالا دھن تھا یا سفید ۔ مکرجی جوڑے کے پاس اس کا کوئی حساب نہیں ہے۔
2.   Downstream سے منع کرنے پر بھی ، انہونے نے (INX news) کے نام سے ایک اور کمپنی میں بھی سرمایہ کاری کر دی۔
محکمہ انکم ٹیکس پہلے اس گڑبڑی کو پکڑتا ہے اور انہیں نوٹس بھیجتا ہے۔ اندرانی مکھرجی اور پیٹر مکھرجی کو لگا کہ وہ اب پھنس گئے ہیں۔ 
اپنے آپ کو بچانے کے لئے وہ چاہتے تھے کہ کسی بڑے شخص تک پہنچ بن جائے جو انہیں اس پریشانی سے بچالے۔ اسی کے چلتے ، وہ چیڈمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کی کمپنی (Chess Management Service Ltd ) کو ایک کنسلٹینٹ کے طور پر مقررکرتے ہیں۔

 chess management کا inx media سے جڑنا مطلب کارتی چدمبرم کا اندرانی مکھرجی اور پیٹر مکھرجی  کے ساتھ شامل ہو جانا .
اب ، مکھرجی  کارتی کی کمپنی کو اپنے آپ کو بچانے کے لئے ساڑھے تین کروڑ روپے دیتے ہیں۔

کارتی چدمبرم نے سوچا کہ اگر وہ یہ رقم اپنی کمپنی کے نام پر لیتا ہے تو یہ پھنس جائے گا۔ اسی وجہ سے کارتی چدمبرم ایک جعلی کمپنی (Adavanced strategic consulting ltd) کو دلواتا ہے ۔ اس سے کارتی اپنا نام چھپا لیتا ہے ۔
جیسے ہی یہ مضبوط رشتہ قائم ہوتا ہے۔ آئی این ایکس میڈیا پر جتنے الزامات تھے سب ختم ہوگئے۔ الٹا downstream سرمایہ کاری کی بھی اجازت مل گئ۔
2017 میں ، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (enforcement directorate) نے کارتی چدم برم کے خلاف منی لانڈرنگ کے خلاف کیس کیا اور اسے جیل بھیج دیا گیا تھا۔ لیکن پی چدمبرم اس سب سے بچے ہوئے تھے ۔

2019 میں ، اندرانی مکھرجی اب اس معاملے میں سرکاری گواہ بن گئیں اور انہوں نے گواہی دی کہ ہاں انہوں نے پی چدمبرم اور ان کے بیٹے کارتی چدمبرم کو رشوت دی ہے۔

اب دیکھنا ہے یہ کھیل کتنا چلتا ہے۔ باپ راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ ہیں اور بیٹا لوک سبھا کا۔ اگر دونوں کو 2 سال سے اوپر کی سزا دی جاتی ہے تو پھر سیاسی کیریئر پر ایک گرہن لگ جائے گا۔

حالانکہ پی چدمبرم نے تفتیش کے دوران بتایا کہ انہیں اندرانی اور پیٹر مکھرجی سے ملاقات کی کوئی بات یاد نہیں ہے۔ اسی دوران ، پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم نے کہا کہ ان کے پتا پر غلط  الزام عائد کیا جارہا ہے۔


_________________________________________________________________________________

كشمير والملوك العربي 

يا مسلموا العالم العربي وغيره ، اسمعوني وأنظروا بأم أعينكم إلى قادة العرب الإسلامي.،


أفيدكم علما بأن الإمارات المتحدة العربية قامت بتكريم رئيس الوزراء الهندي ناريندرا مودي وسام زايد المدني الذي يحمل اسم الشيخ زايد بن سلطان آل نهيان مؤسس الإمارات يحمل أهمية خاصة" ، رغم أزمات كشمير في رئاسته.


و سبق أن رئيس دولة فلسطين محمود عباس ،منح رئيس الوزراء الهندي ناريندرا مودي، القلادة الكبرى لدولة فلسطين، وهي أعلى وسام في دولة فلسطين!

ولم ينتهي الأمر بل وكذالك قد قلد خادم الحرمين الشريفين الملك سلمان بن عبدالعزيز آل سعود، دولة الرئيس ناريندرا مودي رئيس وزراء الهند ، وشاح الملك عبدالعزيز، تقديراً لدولته.

كشخص هندي ، يسعدنا أن تأتي هذه الجوائز الدولية إلى بلدنا ونحن فخورون حقًا بكون الهنود في مثل هذه المناسبات.

(وإلا ، فإن القتل الوحشي للأشخاص الأبرياء في "إرهاب الغوغاء" ، والكساد الاقتصادي في البلاد ، والبطالة المتخطية السماء ، و انكشاف العلمي الخرافي الجديد من "حزب بهاراتيا جاناتا" ,  يخجل رأس كل هندي ذي مسؤولية ووعي.)

لكن في نفس الوقت ، نحن نشعر بالأسف الشديد والخزي من أذواق هؤلاء الشيوخ العرب ، لأن في السنوات الست الماضية ، ما هو الدور أو الخدمات الجيدة التي فعلها السيد ناريندرا مودي للعالم أو بالدول العربية نفسها ، والتي تم وضع الجوائز المذكورة أعلاه على خطاه؟

من الغريب جدا أنه من جهة بينما تدعم دولة عربية إسلامية الامارات العربية المتحدة السيد ناريندرا مودي في قضية كشمير، من ناحية أخرى ، فإن دولة مثل فرنسا تذكرهم بمسؤولية حماية حقوق الكشميريين. 

إذا كان هؤلاء الملوك العرب لا يستطيعون مسح دموعنا ، فالرجاء على الأقل عدم تشجيع أولئك الذين يهدفون إلى إنهاء حياة المسلمين والقضاء عليهم من صفحة العالم.
أخيرا أتضرع الى سبحانه وتعالى ان يؤفقهم للحق وأن يوسع قلوبهم المظلمة للمسلمين 
الأبرياء .

الرجاء منكم يا اخوة ارسال هذه الكلمات الى العالم كله.


مترجم بتصرف : محمد راغب الأزهري

_________________________________________________________________________________


No comments:

Post a Comment