سؤال:
روزے کی حالت میں لیپروسکوپ(Laproscop ) اور کارڈیک کیتھیٹرائزیشن( Cardiac Catheterization )
کی ضاحت فرمادیں۔
جواب:
بفضل اللہ ہم اس سے پہلے گسٹروسکوپی والے مسئلہ میں اس بات کی مفصل وضاحت کرچکے ہیں کہ جو شئے بھی یعنی میڈیکل آلات وغیرہ جو علاج کے لیے جسم میں داخل کیے جاتے ہیں اسکی دو صورتیں ہیں:
پہلی صورت:
وہ آلات جس سے معدہ وغیرہ کا ٹیسٹ ہوتا ہے
اس صورت میں اگر اس آلہ کے ساتھ ادویات کا استعمال ہے تو روزہ ٹوٹ جاۓ گا باتفاق مذاہب اربعہ
لیکن اگر صرف آلہ کا استعمال ہے بغیر اس آلے کے ساتھ دوائی وغیرہ کا استعمال کیے تو مذاہب ثلاثہ( مالکیہ شافعیہ حنابلہ) کے ہاں روزہ ٹوٹ جائے گا
اور احناف کے ہاں شرط ہے کہ وہ آلہ غائب ہو جائے اور باہر نہ نکل پاۓ تو ٹوٹ جاۓ گا وگرنہ نہیں
دوسری صورت:

وہ آلات جس سے معدہ کے علاوہ کسی اور شیے کا ٹیسٹ ہوتا ہے
تو اس میں دیکھا جاتا ہے کہ کیا اسکا اثر معدہ تک پہنچتا ہے یا نہیں؟

اگر پہنچتا ہے تو روزہ ٹوٹ جاۓ گا باتفاق مذاہب اربعہ
اور اگر نہیں پہنچتا تو نہیں ٹوٹے گا
اور اگر نہیں پہنچتا تو نہیں ٹوٹے گا
(تفصیل کے لیے گسٹروسکوپی والے مسئلہ کا مطالعہ فرمائیں)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیپروسکوپ(Laproscop)
لیپروسکوپ(Laproscop)
اس سے پیٹ وغیرہ کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے جو کہ معدہ تک پہنچتا ہے اور اسکے ساتھ أدویات کا بھی استعمال ہوتا ہے.
لہذا روزہ ٹوٹ جاۓ گا اور مریض قضاء کرے
بہتر یہ ہے کہ جس مریض کو یہ ٹیسٹ کروانا ہو وہ روزہ نہ رکھے

بعض فقہاء معاصرین کہتے ہیں کہ روزہ نہیں ٹوٹے گا
کیونکہ وہ أدویات غذا کے معنی میں نہیں اگر چہ جوف تک پہنچ رہی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کارڈیک کیتھیٹرائزیشن( Cardiac Catheterization )

اس سے دل وغیرہ کی بیماریوں کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے اور علاج
اسکے استعمال کے دو طریقے ہوتے ہیں:
پہلا طریقہ:
اس ٹیوب کو مسل کے قریب سے دل تک پہنچایا جاتا ہے جیسے تصویر میں بھی دکھایا گیا ہے
دوسرا طریقہ:

ران کے ذریعے دل تک پہنچایا جاتا ہے
تو لہذا اس عمل سے روزہ نہیں ٹوٹتا کیونکہ اسکا اثر معدہ تک نہیں جاتا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خلاصہ کلام:
لیپروسکوپ ( Laproscop) سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
اور ارڈیک کیتھیٹرائزیشن( Cardiac Catheterization ) ) سے
روزہ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

واللہ اعلم